کیرالا کے وزیر اعلیٰ 53 نئے اسکولوں کا افتتاح کریں گے

   

ترواننت پورم: کیرالا کے وزیر اعلی پنرائی وجین 10 فروری کو ریاست میں 53 نئی اسکول عمارتوں کا افتتاح کریں گے ۔ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ ریاستی سطح کا افتتاح پوواچل، ترواننت پورم میں گورنمنٹ ووکیشنل ہائر سیکنڈری اسکول میں ہوگا۔ یہ 90 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے ہیں۔