کیرا اڈوانی کی شادی

   


ممئی ۔بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا اڈوانی اپنی شادی کے حوالے سے پچھلے کچھ عرصے سے میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز ہیں۔دونوں نے اپنے تعلقات کو کافی عرصے تک خفیہ رکھا لیکن کرن جوہر کے مشہور شو کافی وتھ کرن میں انکا رشتہ واضح ہوگیااور وہ صرف دوست نہیں ۔ ایک رپورٹ میں انڈسٹری کے ایک بھروسہ مند ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوگی۔