کینسر سے لڑکر اٹھیں‘ چار مرتبہ انگلش چیانل کیاپار

,

   

Ferty9 Clinic

کینسر سے لڑنے کے بعد امریکی سارہ تھامس بنا توقف کہ تیرکی کے ذریعہ انگلش چیانل پار کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انہوں نے 54گھنٹوں میں 209کیلومیٹر کی مسافت طئے کی ہے۔

اس دوران انہیں صرف الکٹرول اور آسانی سے ہضم ہونے والی اشیاء دئے گئے سارہ نے انگلینڈ سے فرانس اور پھر وہاں سے واپس انگلینڈ مسلسل تیراکی کا کارنامہ انجام دیا۔

مذکورہ 37سالہ سارہ تھامس ایک سال قبل چھاتی کے کینسر کے مرض سے جنگ لڑرہی تھیں

۔ سارہ نے کہاکہ یہ تیراکی کا مظاہرہ ان لوگوں کے نام ہے جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے بعد بھی جدوجہد کرنا نہیں چھوڑا ہے۔

https://twitter.com/csandpf/status/1173881692525858816