کینیا کے صدر کا کل سے دورہ ہند

   

نئی دہلی :کینیا کے صدر ولیم روٹو یکم دسمبر 2023 کو دبئی، متحدہ عرب امارات میں COP28 اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ کینیا کے صدر ولیم صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی دعوت پر 4تا6 دسمبر ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کے ساتھ اعلیٰ سطح کا سرکاری وفد بھی آئے گا۔یہ دورہ روٹو کی موجودہ حیثیت میں ہندوستان کا پہلا دورہ ہے۔اس موقع پر وہ ہندوستان کے اعلی قائدین سے مختلف دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے اور مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے ۔