کیپیٹل ہل حملہ کیسپراڈ بوائز ملیشیا کے سابق رہنما کو سزائے قید

   

نیو یارک:امریکہ میں 6جنوری کو کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پراڈ بوائز ملیشیا کے سابق رہنما اینریکے ٹیریوکو 22سال قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیپیٹل ہل پر 6جنوری 2021کو حملہ کیا گیا تھا جس میں انتہائی دائیں بازو کی پراڈ بوائز ملیشیا کے سابق رہنما اینریکے ٹیریوکو 22 سال قید کی سزا سنا ئی گئی ہے، استغاثہ نیٹیریوکو 33سال قید کی سزا دینیکا مطالبہ کیا تھا۔امریکی ڈسٹرکٹ جج ٹموتھی کیلی نے کہاکہ 6جنوری 2021کو پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی کی روایت توڑی گئی ہے۔