حیدرآباد10 مارچ (سیاست نیوز) آندھرا پردیش اسمبلی میں سابق چیف منسٹرکے روشیا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ بجٹ اجلاس کے دوران تعزیتی قرارداد منظور کی گئی ۔ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے آنجہانی روشیا کو خراج پیش کیا اور کہا کہ ہر ایک کیلئے وہ قابل احترام تھے۔ متحدہ آندھرامیں انہوں نے کئی چیف منسٹرس کے ساتھ اہم وزارتوں پر نمایاں خدمات انجام دی ہیں ۔ ر