کے سرینواس کا AAAI کے بورڈ میں انتخاب

   


حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : مسٹر کے سرینواس ، منیجنگ ڈائرکٹر اینڈ سی ای او ، سلوکا ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمٹیڈ کو ایڈورٹائزنگ ایجنسیز اسوسی ایشن آف انڈیا (AAAI) کے بورڈ آف ڈائرکٹرس میں منتخب کیا گیا ہے ۔ مسٹر سرینواس ایڈور ٹائزنگ اور مارکیٹنگ کی فیلڈس میں 30 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ مسٹر پرشانت کمار سی ای او ۔ ساوتھ ایشیا آف گروپ ایم میڈیا کو ایڈورٹائزنگ ایجنسیز اسوسی ایشن آف انڈیا کے صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے ۔۔