کے سی آر رشوت ستانی پر قابو پانے میں ناکام

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 18 جولائی (سیاست نیوز) بی جے پی لیڈر کرشنا ساگر راؤ نے کے سی آر پر تنقید کی اور کہا کہ وہ ریاست تلنگانہ میں بدعنوانیوں اور کرپشن کی روک تھام میں ناکام ہوگئے ہیں۔ تلنگانہ ، رئیل اسٹیٹ ایجنسی میں تبدیل ہوچکی ہے۔ تمام محکموں میں رشوت کا چلن عام ہوگیا ہے۔