کے سی آر کے طبی معائنے

   

حیدرآباد 20 فروری ( یو این آئی ) سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤکے شہر کے ایک کارپوریٹ ہاسپٹل میں مختلف طبی معائنے کئے گئے ۔چندرشیکھرراؤ، گچی باولی میں کارپوریٹ ہاسپٹل پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق وہ معمول کے چیک اپ کیلئے اسپتال پہنچے ۔ معائنوں کے بعد کے سی آر گھر واپس ہوگئے ۔