کے ٹولی چوکی اور پتھر گٹی اسٹورس پر 7 تا 10 دسمبر منفرد پیشکشZOONI

   

5000 کی خریدی پر صرف 2499 روپئے ادا کریں ، آفر پورے اسٹاکس کے لیے ہے
حیدرآباد ۔ 5 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : مرد وخواتین اور بچوں کے بہترین ملبوسات کے لیے مشہور نام زونی کی جانب سے اس کے اسٹورس واقع ٹولی چوکی اور پتھر گٹی پر 7 تا 10 دسمبر خصوصی پیشکش کی جارہی ہے ۔ جس میں خریداروں کو 5000 روپئے کے ملبوسات کی خریدی پر صرف 2499 روپئے ادا کرنا ہوگا ۔ جی ایس ٹی علحدہ ہوگا ۔ اس کے پورے اسٹاکس کے لیے پیش کئے جارہے اس آفر کے لیے کوئی شرائط کا اطلاق نہیں ہوگا ۔ فیملی فیشن اسٹور زونی حیدرآباد کے لوگوں کا پسندیدہ شوروم ہے ۔ جہاں مسکلی کلکشن سے ٹرینڈنگ مینس ویر ، خوبصورت ڈیزائن کے کڈس ویر کا وسیع اسٹاک موجود ہے ۔ زونی پر گھاگراس اور پلازوس اور ساریز سے پاکستانی سوٹ میٹریل ، مردوں کے لیے کرتا پائجامہ اور مزید کئی ملبوسات جس کی فہرست طویل ہے ۔ دستیاب ہیں ۔ یہ آفر صرف زونی ٹولی چوکی اور پتھر گٹی اسٹورس پر 7 تا 10 دسمبر دستیاب ہے ۔ زونی پر ریڈی میڈس ، سوٹ میٹرئیل ، ساریز ، لہنگا ، کھڑا دو پٹہ ، مکس اینڈ میاچ ، مردانہ ملبوسات ، بچوں کے ملبوسات ، زیورات اور اکسیسریز کا وسیع اسٹاک ہے ۔ زونی اسٹور اتوار اور دیگر تمام تعطیلات میں بھی کھلا رہے گا ۔۔