گائے کی نیلامی روکنے والی جماعت نے کرناٹک میں بھی وہی کیا: ششی تھرور

,

   

Ferty9 Clinic

تھرواننتاپورم۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ایم پی ششی تھرور نے کرناٹک میں کانگریس۔ جے ڈی ایس کو تحریک عدم اعتماد میں شکست پر اپنے ٹوئٹر پر تحریر کیا کہ ’’وہ پارٹی جو گائے کی نیلامی کو روکنے میں کامیاب ہوئی اس کو کرناٹک میں بھی کامیابی حاصل ہوگئی۔ باغی ایم ایل ایز پر وار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈی کے شیوکمار اور دوسرے کانگریس ایم ایل ایز قابل تعریف ہیں جنہوں نے اپنی وفاداری کا پاس و لحاظ کرتے ہوئے اس سودے بازی سے اپنے آپ کو دور رکھا اور ہم دوبارہ ضرور فاتح ہوں گے۔