٭ گجرات کے بی جے پی رکن اسمبلی مدھو سریواستو حال ہی میں کورونا وباء سے صحت یاب ہونے پر خوشی کے عالم میں انہوں نے اپنے حامیوں کے ساتھ وڈودرا کی ایک مندر میں ماسک لگائے بغیر گیت گاکر رقص کیا۔ انہوں نے ایک گجراتی فلم پروڈیوس کیا جس میں خود انہوں نے اداکاری کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر ہفتہ کو ایسا ہی کررہے ہیں۔ انہوں نے رہنمایانہ خطوط کی پابندی بھی نہیں کی۔