حیدرآباد: بھارتیہ جنتا پارٹی نے جمعہ کے روز گجرات میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی مہم میں حصہ لینے والوں کی ایک فہرست جاری کی ہے ۔ اس فہرست میں بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے کا نام بھی شامل ہے جنہوں نے نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ پی ایم نریندر مودی ‘‘ میں مودی کاکردار ادا کیا ہے ۔
اس فہر ست میں بی جے پی بڑے وزراء شامل ہیں جن میں نریندرمودی ، صدر پارٹی امیت شاہ ، ارون جیٹلی نرملا سیتا رامن سشما سوراج او رنتن گڈکری کے علاوہ دیگر شامل ہیں ۔ واضح رہے کہ نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم پہلے ۵؍ اپریل کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن اپوزیشن پارٹیو ں کی مداخلت کے بعد اسے ۱۱؍ اپریل کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
BJP releases list of star campaigners in Gujarat for #LokSabhaElections2019 and by-election in the state. Actor Vivek Oberoi is also included in the list. The 26 Parliamentary constituencies of the state will undergo polling in the third phase of elections on 23rd April. pic.twitter.com/PC5lKcD3mp
— ANI (@ANI) April 5, 2019