احمد آباد ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کانگریس کو آج اُس وقت شدید جھٹکالگا جب اس کے 4 ارکان اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا ۔ گجرات میں راجیہ سبھا کے انتخابات سے قبل کانگریس کے ارکان کا استعفیٰ پارٹی کیلئے پریشانی کا باعث ہے ۔