گروشکتی پلس فرٹیلائزر متعارف

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ ستمبر : ( پریس نوٹ ) : کورو منڈل انٹرنیشنل لمٹیڈ جو کہ فرٹیلائزرس کے گرومور اور گوداوری برانڈ کے لیے مشہور ہے ۔ اس نے نیا فرٹیلائزر گرو شکتی پلس متعارف کیا ۔ اس موقع پر مسٹر ارون الاگاپن ، ایگزیکٹیو وائس چیرمین ، کورو منڈل انٹرنیشنل لمٹیڈ ، مسٹر سمیرگوئل ، ایم ڈی کورو منڈل انٹرنیشنل ، ممتاز فارمرس اور فرٹیلائزر ڈیلرس ریاست تلنگانہ سے اور دیگر شخصیات موجود تھے ۔ یہ تقریب میرٹ ، ہوٹل اینڈ کنونشن سنٹرز ، حیدرآباد میں 8 ستمبر کو منعقد ہوئی ۔ ’ گرو شکتی پلس ‘ ایک نئی ٹکنالوجی اور سپیرئیر کامپلکس فرٹیلائزر ہے ۔۔