گریجویٹ امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : کسی بھی مضمون کے گریجویٹ بی اے ، بی کام ، بی ایس سی ، یا پروفیشنل گریجویٹ بی ای ، بی ٹیک ، بی فارمیسی ، یا اس کے مماثل کورس کامیاب امیدواروں کے لیے سنٹرل گورنمنٹ کے ڈپارٹمنٹ / اداروں میں سیکشن آفیسرس ، دیگر بی زمرہ پوسٹ جس کا پے اسکیل 52 ہزار روپئے تا ایک لاکھ ہے ۔ تقررات کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن امتحان منعقد کرتا ہے حیدرآباد امتحانی مرکز ہے ۔ گریجویٹ امیدوار اپنے اسناد کی زیراکس ، آدھار کارڈ ، زیراکس ، فوٹو کے ساتھ 4 تا 7 بجے شام محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کرتے ہوئے اس میں شرکت کرسکتے ہیں ۔ اتوار کو گائیڈنس لکچر بھی رہے گا ۔۔