حیدرآباد۔/23 فروری، ( سیاست نیوز) گریٹر حیدرآباد حدود میں مختلف عوامی خدمات کیلئے ہیلپ لائن نمبرس جاری کئے گئے ہیں جن کی مدد سے عوام اعلیٰ عہدیداروں تک اپنی شکایات کو پہنچا سکتے ہیں۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں 12 مختلف محکمہ جات کے ہیلپ لائن نمبرس جاری کئے گئے ہیں جن کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
کرپشن کی شکایات :۔ 1064
سائبر کرائم شکایات: ۔ 1930
ایمبولنس سرویسس: ۔ 108
پولیس ایمرجنسی : ۔ 100
الیکٹریسٹی شکایت: ۔ 1912
واٹر ورکس : ۔ 155313 ، 14420
چائیلڈ ہیلپ لائن: ۔ 1098
ایڈز ہیلپ لائن : ۔ 1097
فائر ایمرجنسی :۔ 101
ڈرگس کنٹرول : ۔ 1908
جی ایچ ایم سی :۔ 040-21111111
مینٹل ہیلپ سپورٹ : ۔ 14416