گزشتہ چند ہفتوں میں 100 لوک سبھا حلقوں میں مودی کا ریالیوں سے خطاب

   

نئی دہلی 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے ابھی باضابطہ انتخابی ریالیوں سے خطاب کا اپنا شیڈول ترتیب نہیں دیا لیکن گزشتہ چند دن سے وہ 22 ریاستوں کے 100 لوک سبھا حلقوں میں پارٹی ریالیوں اور بی جے پی ورکرس سے خطاب کرچکے ہیں۔