حیدرآباد۔ مشہور گیت کار اورشاعر گلزار کی84ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے لکھے بالی ووڈ فلموں کے گیت یہاں پر پیش کئے جارہے ہیں۔مذکورہ ممتا ز بالی ووڈ گیت کار اورشاعرنے بالی ووٹ کی موسیقی کو اونچائیوں پر پہنچانے میں اپنا بڑا تعاون پیش کیاہے۔
گلزاروں کے گیتوں کا ایک ایک لفظ جادوائی ہے۔
افسانوی شخصیت کے حامل گلزار نے کئی شاندار فلمیں اور اس گیت لکھیں ہیں جو شائقین کے دلوں او رذہنوں پرآج بھی چھائے ہوئے ہیں۔
ان کی سالگرہ کے موقع پر یہاں ایسے کچھ یادگار گیت ہم پیش کرنے جارہے ہیں جو بالی ووڈ فلموں میں پیش کئے گئے ہیں اور آج بھی یہ گیت اتنے ہی شوق سے سنے جاتے ہیں۔
پیش ہیں مذکورہ ویڈیوز پر مشتمل گیت

چھوٹی سے کہانی سے بارشوں کے پانی سے

تم آگئے ہو نور آگیاہے

میرا کچھ سامان

دو دیوانے شہر میں

تجھ سے ناراض نہیں زندگی

چھائیاں ’چھائیاں
https://www.youtube.com/watch?v=PQmrmVs10X8
وہ شام کچھ عجیب تھی
