گنیش چترتھی پر مودی کی مبارکباد

   

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے ملک کے باشندوں کو گنیش چترتھی کے موقع پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے جمعہ کو ایک ٹویٹ پیغام میں کہا کہ آپ سبھی کو گنیش چتورتھی کی مبارکباد ۔ یہ تہوار ہر کسی کی زندگی میں خوشی لیکر آئے ۔آج ملک بھر میں گنیش چترتھی کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔