گورنر لال جی ٹنڈن علیل

   

بھوپال : مدھیہ پردیش کے گورنر 85 سالہ لال جی ٹنڈن کو 11 جون کو ناساز یٔ صحت کے بعد دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی صحت مستحکم ہے ، تاہم انہیں کریٹیکل کیر وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ان کی طبی نگہداشت کر رہی ہے۔