میڈیاچاہتاہے کہ وہ صرف ہندو مسلم مسلئے دیکھائے
کھنڈوا۔ کھتری سماج کے مسلمان جن کا تعلق مدھیہ پردیش کے کھنڈوا کی تبلیغی جماعت سے ہے وہ طویل مسافت طئے کرکے اپنے گھر واپس لوٹنے والے مہاجر ورکرس کی مدد میں لگے ہوئے ہیں
سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ گشت کررہے مذکورہ ویڈیو کے مطابق کھتری مسلمان نہ صرف واپس لوٹنے والوں کو کھانے کے ساتھ شلٹر بھی فراہم کررہے ہیں۔
غازی آباد کے متوطن جس کی سکونت ممبئی میں پڑھائی کے ساتھ کام کی غرض سے تھے‘ اس پوان کمار کا کہنا ہے کہ میڈیا کواس مشکل وقت میں صرف ہندو مسلمان دیکھانا ہے
۔یہاں کوئی علاقے نہیں ہے جہاں وہ ایک دوسری کی مدد کرتے ہیں۔
انہوں نے مزیدکہاکہ ”کوئی بھی جماعت کے ان لوگوں کو نہیں دیکھا رہا ہے جو مہاجرین ورکرس کی کھانے او رسہارے کے ساتھ مدد کررہے ہیں“۔