گیم ولیج میں نیرج کا شاندار استقبال

   

ٹوکیو : اولمپکس ولیج نیرج چوپڑا کا ہندوستانی دیگر کھلاڑیوں نے شاندار استقبال کیا ۔ گیمس ولیج میں نیرج کا استقبال کرنے والوں میں ہاکی ٹیم کے کپتان من پریت سنگھ قابل ذکر ہیں ۔ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کی جانب سے نیرج کو تہنیت پیش کی ۔نیرج نے ٹوکیو اولمپکس میں واحد گولڈ میڈل حاصل کیا ۔