ہائی وے دھابہ ، ٹرک ریپیر شاپس کی 20 اپریل کو کشادگی

   

٭ حکومت نے کوروناوائرس سے محفوظ بعض علاقوں میں 20 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی لانے کا اعلان کرتے ہوئے چہارشنبہ کو رہنمایانہ خطوط جاری کئے۔ اس کے مطابق تمام ہائی وے دھابے ، ٹرک کی مرمت سے متعلق شاپس اور اشیاء کے حمل و نقل کی اجازت رہے گی۔ ایرٹرانسپورٹ کارگو کی منتقلی ، ریلیف اور تخلیہ کیلئے لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ ہوگا۔