ہریانہ میں گریجویشن کی تکمیل پر لڑکیوں کو پاسپورٹ

,

   

٭ چیف منسٹر ہریانہ منوہر لال کھٹر نے اعلان کیا کہ ریاست میں گریجویشن کی تکمیل کرنے والی لڑکیوں کو ڈگری کے ساتھ ان کے ادارے سے ہی پاسپورٹ فراہم کیا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ پاسپورٹ کی تیاری کا عمل کالج میں ہی مکمل کیا جائے گا ۔ تقریباً 100 طلباء کو مفت ہیلمٹ کی فراہمی کیلئے منعقدہ ’’ ہر سر ہیلمٹ‘‘ پروگرام کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے یہ اعلان کیا ۔