ہر اچھے اعلان کے پیچھے بی جے پی !

   

٭دہلی بی جے پی یونٹ کے صدر منوج تیواری نے دعویٰ کیا ہیکہ 200 یونٹ تک مفت برقی کیس ربراہی کیلئے دہلی حکومت کا فیصلہ دراصل بی جے پی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ تیواری نے کہا کہ ’’اس (200 یونٹ تک مفت بجلی کی فراہمی) کیلئے سرکاری خزانہ پر بمشکل 100 کروڑ روپئے کا بوجھ عائد ہوگا لیکن سب سے اہم سوال یہ ہیکہ چیف منسٹر اروند کجریوال نے فکسڈ چارجس (مقررہ شرح) کے نام پر 8,500 کروڑ روپئے کی لوٹ کھسوٹ کی تھی۔