ہماری صحت ، ہماری زندگی … خدا کے ہاتھ

,

   

بنگلورو میں پیر کو اسکولوں کی کشادگی پر ایک جماعت کی طالبات خدا کے آگے دعا گو ہیں ۔ شاید وہ اپنی صحت کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے دعا مانگ رہی ہیں ۔ کورونا کے زیراثر تعلیمی ادارے کافی عرصہ بند رہے اور اب ملک کے مختلف حصوں میں بتدریج کھولے جارہے ہیں۔