ہم کیسا بھارت چاہتے ہیں‘ یہ فیصلہ کہاں ہوگا؟ہم لوگ ’وی دی پیپل‘۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ وطالبات پر پولیس کی بربریت کے خلاف ہر گوشہ سے آواز اٹھ رہی ہے‘ ملک بھر کی طلبہ تنظیمیں‘ سماجی جہدکار‘ سیاسی قائدین اور سیول سوسائٹی سڑکوں پر اتر ائی ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کا احتجاج‘ اپنے جمہوری حقوق کی حفاظت کے لئے ہے مگر اس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مگر غیرمسلم طلبہ‘ دانشوار او رجہدکارپولیس بربریت کے خلاف سڑکوں پر اتر کر ان سازشوں کو ناکام بنادیاہے۔

کاروان محبت نے بھی سی اے اے کی مخالفت اور جامعہ طلبہ کے ساتھ اظہار یگانگت پر مشتمل

یہ ویڈیوپوسٹ کیاہے اسکو ضرور دیکھیں

YouTube video