بیلاری :آن لائین وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کرناٹک کے بی جے پی رکن اسمبلی جی سوما شیکھر ریڈی مخالف سی اے اے احتجاجیوں کو دھمکا رہے ہیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم 80 فیصد ہیں اور تم صرف 17 فیصد ہو ۔ اگر ہم تمہارے خلاف ہوجائیں تو تمہاری حالت کیا ہوگی ؟۔ جو لوگ احتجاج کر رہے ہیں میں انہیں خبردار کر رہا ہوں ۔