حیدرآباد /17 اگست ( سیاست نیوز ) ہندوستانی بحریہ کے بحری جہاز INS رانا ، گائیڈ ڈیزائل دائکٹر اور INSج یوتی ، فلیٹ ٹینکر سری لنکا میں ہیں ۔ 14 تا 18 اگست تک سری لنکا ہندوستان نیول الیکٹرائز (SLINEX-25) کے 12 ویں ایڈیشن میں شرکت کر رہے ہیں۔ مشرقی بحریہ کی کمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ 2005 سے تصور کیا گیا کہ SLINEX ایک دو طرفہ بحری مشق ہے جس نے دو دہائیوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان بحری تعاون کو مضبوط کیا ہے ۔ مشق کی مقصد مشترکہ طور پر کثیر جہتی میری ٹائم آپریشنز کا آغاز کرنا ہے تاکہ باہمی تعاون ، بحری تعاون اور دونوں بحری افواج کے درمیان بہترین طریقوں کا تبادلہ کیا جاسکتا ۔ وشاکھاپٹنم نے گذشتہ سال 17 ڈسمبر تا 20 ڈسمبر تک SLINEX کے پچھلے ایڈیشن کی میزبانی کی تھی ۔ SLINEX ہاربرفیز کی مشقیں کولمبو میں 14 تا 16 اگست تک ہوئیں ۔ سمندری مرحلہ 17 اور 18 اگست کو ہو رہا ہے ۔ بندرگاہ کا مرحلہ پیشہ وارانہ تھاملات موضوع کے ماہر کے تبادلے (SMEE) بہترین طریقوں کے اشتراک ، ثقافتی اور سماجی تبادلوں ، یوگا ، شینز اور کھیلوں کی تقریباق سے متعلق ہے ۔ اس طرح دونوں بحری افواج کے درمیان دوستی اور دوستی کے رشتوں کو تقویت ملتی ہے۔ سمندری مرحلہ کے دوران جو بحری مشقوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے ۔ ان میں گندی فائرنگ سریلیس ، کمینوٹیکشن پروٹوکال ، نیویگیشن ، بحری جہاز کے ارتقاء ، وزٹ بورڈ سرچ اینڈ سیزور اور سمندر میں ایندھرن شامل ہیں۔ SLINEX بحری مشق نے ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تعاون کو مضبوط کیا ہے۔ش