ہندوستانی معیشت پر وویک کاؤل کا تفصیلی خطاب۔ ویڈیو

,

   

حالیہ دنوں میں وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے کہاکہ تھا کہ لوگ گاڑیاں اس لئے نہیں خرید رہے ہیں کیونکہ کروڑ پتی لوگ بھی اولا اور اوبیر کی خدمات سے استفادہ اٹھارہے ہیں‘

جس پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ممتا ز صحافی وویک کاؤل نے منتھن کے سمواد سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا استفسار کیاکہ اگر گاڑیاں مذکورہ خدمات کا استعمال کرنے کے لئے نہیں خریدی جارہی ہیں

تو موپیڈ‘ ٹرک‘ اور دوپہیا کی گاڑیوں کے علاوہ پارلے جی کے بسکٹ کی فروخت میں کیوں گرواٹ ائی ہے۔انہوں نے دیہی علاقوں میں پیش آرہی مشکلات سے لے کر شہری علاقوں میں جاری معاشی بحران پرروشنی ڈالی

۔پیش ہے ویڈیو ضرور سنیں

YouTube video