ملک میں سیاسی ماحول گرم ہے، تیسرے مرحلے میں انتخابات ختم ہونے کے بعد اب تمام سیاسی جماعتیں چوتھے مرحلے کے لیے اپنی طاقت جھونک رہی ہے، ادھر بنارس میں وزیراعظم مودی کی ہیلی کاپٹر کی تلاشی لینے والے پولس افسر محمد محسن کو برخاست کردیا گیا، ہمارے وزیراعظم کو معلوم ہونا چاہیے کہ پہیلی بات تو یہ ہے کہ اپ ملک کے وزیراعظم اعظم ہونے کی حیثیت سے وہاں نہیں گئے، بلکہ اپنی پارٹی کی انتخابی تشہیر کے لیے آئے، اور جب تم امیدوار کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی کے لیے جاتے کو تو تم ایک عام امیدوار اورایک عام شہری کی طرح ہوتے ہو۔
اس سے برعکس ہم اپ کو بتا دیں کہ جب اس ملک میں محترمہ اندرا گاندھی کا سنہرا دور چل رہا تھا، دہلی میں کسی ایک جگہ ہر ایک ایمبسٹر کار کھڑی تھی جو غلط پارک کی گئی تھی۔ اس وقت کے وہاں کے اے سی پی نرمل سنگھ پہونچ کر اس کو ہٹانے کے لیے کہا مگر اس کار والے نے کہا کہ یہ اندھرا گاندھی کے قافلے کی گاڑی ہے۔ اور اس کہانی کا دوسرا موڑ اس گاڑی کو کرن سے اٹھانے میں جس کا ساتھ تھا وہ ایک عورت پولس افسر تھی جن کا نام کرن بیدی ہے۔ بہرحال اس افسر نے کسی چیز کی پروا کیے بغیر اس پر چالان بھی ڈالا۔
واضح رہے کہ اندرا گاندھی اس وقت امریکا کے دورے پر تھی، اور جب وہ واپس ائی اور جب اس کو اس واقعے کی اطلاع ملی تو اس پولس افسر کو اپنے ساتھ کہانے پر بلایا، اور ان کے اس کام پر نیک خواہشات کا اظہار کیا، کہ اس نے صحیح طریقہ سے اپنی ذمہ داری نبہائی، اور تمام شہریوں کو یکساں نظر سے دیکھا۔
اب جب مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی لی گئی اور وہ افسر نے اپنا فرض نبھایا اس کو برخاست کردیا گیا، اور الیکشن کمیشن نے اپنے اس عمل سے اپنے سیاسی اقاووں جو خوش کیا ہے۔ جبکہ اس وقت اندرا گاندھی وزیراعظم کی حیثیت سے باہر گئی تھی اور مودی اپنی پارٹی کے لیے آرہا تھا۔ ہم بی جے پی کے لوگوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ ملک نہیں ہے اس ملک کی حیثیت آپ سے بڑھ کر ہے، اس ملک کی اصل جڑ عوام ہے۔ تم صرف ایک ذمہ دار ہو۔ ویڈیو دیکھیں۔