ہندوستانی کرکٹ میں اسپین کے انقلاب کا بیدی حصہ رہے ہیں اور او ڈی ائی کی تاریخ میں ہندوستان کی پہلی کامیابی میں اہم رول اد ا کیاتھا۔
ہندوستان کے افسانوی کرکٹر اوردائیں ہاتھ کے اسپینر بشن سنگھ بیدی کا طویل علالت کے بعد77سال کی عمر میں انتقال ہوگیاہے۔
بیدی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے 1967سے 1979کے درمیان 22میاچوں میں کپتان رہے ہیں‘ انہوں نے 67ٹسٹ میاچ کھیلے اور 266وکٹیں حاصل کئے ہیں۔
بحیثیت اسپینر انہوں نے 10ایک روز میاچ کھیلے او رسات وکٹ حاصل کئے۔
ہندوستانی کرکٹ میں اسپین کے انقلاب کا بیدی حصہ رہے ہیں اور او ڈی ائی کی تاریخ میں ہندوستان کی پہلی کامیابی میں اہم رول اد ا کیاتھا۔
عالمی کپ 1975میں 12-8-6-1کے ان کے اسپیل نے ایسٹ افریقہ کو 120رنو ں تک سمٹ دیاتھا۔