ہندوستان کے ہر گوشے سے دراندازوں کو شناخت کرکے خارج کیا جائے گا : امیت شاہ

,

   

٭ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بموجب حکومت غیرقانونی تارکین وطن اور دراندازوں کی جو اس ملک کے ہر کونے میں مقیم ہیں، شناخت کرے گی اور انہیں بین الاقوامی قانون کے مطابق ملک سے خارج کرے گی۔ امیت شاہ کا یہ تبصرہ راجیہ سبھا میں این آر سی کے موضوع پر مباحث کے دوران منظر عام پر آیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے منتخبہ افراد جیسا کہ اس نے کارروائی کا تیقن دیا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کو اس کے انتخابی منشور کے مطابق ہے ، کی جائے گی۔