ہند ۔ فرانس بحری مشق

   

نئی دہلی :ہندوستان اور فرانس کے درمیان پائیدار بحری شراکت کی علامت 23ویں دو طرفہ بحری مشق ورون کل سے شروع ہوگی۔ بحریہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ 2001 میں اپنے قیام کے بعد سے ، ورون تعاون کی بنیاد کے طور پر تیار ہوا ہے اور بحریہ کے باہمی تعاون اور آپریشنل ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔