ہیلی کاپٹر میں جگہ کم پڑنے پر افغان قیدی کو گولی مار دی گئی

   

Ferty9 Clinic

کابل:جب پائلٹ نے ہیلی کاپٹر میں گنجائش نہ ہونے کی اطلاع دی توآسٹریلیائی کمانڈوز نے ان میں سے ایک افغان قیدی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔افغانستان میں تعینات امریکی فوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا ئی فوجیوں نے افغان قیدیوں کو لے جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر میں جگہ کم پڑنے پر ایک افغان قیدی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔امریکی میرین ہیلی کاپٹر عملے کے سربراہ کاآسٹریلوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا۔