یدی یورپا ن کی یوگی آدتیہ ناتھ کو سالگرہ پر مبارکباد

   

بنگلورو : کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے ہفتہ کے روز اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ۔ یدی یورپا نے ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ‘‘اتر پردیش کے وزیر اعلی مہنت یوگی آدتیہ ناتھ جی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔ آپ ملک کی خدمت کے لئے صحتمند رہیں۔