یلاریڈی رکن اسمبلی کے ہاتھوں شادی مبارک چیکس کی تقسیم

   

Ferty9 Clinic

یلاریڈی ۔ مستقر پر رکن اسمبلی مسٹر سریندر نے کیمپ آفس پر قریب مستحق خاندانوں میں شادی مبارک و کلیان لکشمی چیکس کی تقسیم کرتے ریاستی حکومت کی اس اسکیم کو لڑکیوں کی شادیوں کیلئے مثال بتایا ۔ رکن اسمبلی سریندر نے یلاریڈی منڈل کے 17 اور منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے 25 غریب مستحق خاندان ہی فی کس ایک لاکھ 116 روپئے کے جملہ 42 لاکھ چار ہزار 872 روپئے کے چیکس تقسیم کئے ۔