یلاریڈی میں سابق وزیر محمد علی شبیر کی سالگرہ تقریب

   

یلاریڈی /15 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی مستقر کی کانگریس پارٹی آفس میں آج ریاستی سابق وزیر محمد علی شبیر کے جنم دن کے موقع پر کانگریس پارٹی قائدین نے کیک کاٹتے ہوئے جنم دن منایا اور خوشی کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر منڈل کانگریس پارٹی صدر جناردھن ریڈی ٹاون صدر محمد حفیظ ، نرسملو اور دیگر موجود تھے ۔