یمن میں سعودی اتحادی افواج کی جنگ بندی

,

   

Ferty9 Clinic

٭ یمن میں کورونا وائرس کیخلاف جنگ کے باعث سعودی عرب زیرقیادت اتحاد کی جانب سے دو ہفتوں کیلئے ایک طرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس جنگ کو روکنے کیلئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی بھی حمایت کی گئی ہے ۔ ایران کی پشت پناہی سے لڑنے والے حوثی باغیوں نے جنگ بندی کا اعلان نہیں کیا ہے ۔ 5 سال لڑائی جاری ہے ۔