یمن کے قریب دو کشیتاں غرق مرنے والوں کی تعداد 52ہو گئی

   

صنعا۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے قریب غرق ہونے والی دو کشتیوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 52ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ان دو کشتیوں پر سوار زیادہ تر افراد کا تعلق ایتھوپیا سے تھا۔