یوم آزادی تقریب کے لئے لال قلعہ پر کثیر سطحی سلامتی بندوبست

,

   

نئی دہلی: تاریخی لال قلعہ کی حفاظت کے لئے کثیر سطحی سلامتی حصار تیار کیا گیا ہے جہاں سے وزیر اعظم نریندر مودی کل اتوار کو پچھترویں یوم آزادی کے موقع پر خطاب کریں گے اس سلامتی حصار کے لئے این ایس جی اسنائپرس ،سںواٹ کمانڈو ،پنتگ پکڑنے والے اہلکار ،سوان دستے اور اونچی عمارتوں پر بے خطا نشانہ لگانے والوں کی تعیناتی شامل ہے ،ان سبھی کو لال قلعہ کے چاروں جانب تعینات کیا جائے گا اس دوران ایک دوسرے سے دوری برقرار رکھنے جیسے معیارات پر عمل لازمی ہوگا…