لکھنؤ : اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے 73 عہدیداروں کو نوٹسیں جاری کئے ہیں کہ وہ عوام کی شکایات دور کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ دفتر چیف منسٹر کو مقامی نظم و نسق ، پولیس وغیرہ سے ارسال کردہ رپورٹس کی اساس پر یہ نوٹسیں جاری کئے گئے۔