جنیوا : برازیل میں مقیم مصنف اورنغمہ نگار پاؤل کوئلہو نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو دنیا کے لیے روسو فوبیا کا ایک آسان بہانہ قرار دیا ہے ۔مشہور ناول ‘دی الکیمسٹ’ کے مصنف نے 11 مارچ کو اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں کہا‘‘یوکرین کا بحران روسوفوبیا کے لیے ایک آسان بہانہ ہے ۔‘‘