رام دیو چاہتے تھے کہ مباحثہ میں شامل لوگ اپنی سرگرمی شروع کرنے سے قبل ایک گھنٹہ یوگا کریں
حیدرآباد۔ان دنوں ہندوستانی ٹیلی ویثرن پر نیو ز کے علاوہ سب کچھ دیکھایا جارہا ہے۔
یوگا گرو رام دیو کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو اس وقت حیرانی کا سامنا کرنا پڑا جب رام دیو نے مذکورہ اینکر کو ”اپنی طاقت دیکھانے کے لئے“ پیرو ں سے گود میں اٹھالیا۔
مذکورہ ایک گھنٹہ30منٹ کے ویڈیو میں وہ واقعہ بھی قید ہے۔
ایودھیا فیصلے پر بات کرنے کے لئے شو میں رام دیو گئے تھے۔
ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والے مذکورہ انٹرویو کے اختتام پر رام دیو نے یوگا کے کئی کرتب دیکھائے۔
اپنے فن کے مظاہرے کا انہوں نے اختتام گوسوامی کو ہاتھوں میں اٹھا کر کیا۔ اس واقعہ کے بعد سوشیل میڈیا پر کچھ تیکھے ردعمل بھی پیش کئے گئے
WHO DID IT BETTER ??? pic.twitter.com/BUKZPphsrX
— Tempest (@ColdCigar) November 11, 2019
https://twitter.com/Logic6th/status/1193860603019792384
Baba ji took the term #GodiMedia literally#BabaRamdev#ArnabGoswami pic.twitter.com/NbJCi1DCeb
— 𝐀𝐚𝐝𝐚𝐫𝐬𝐡 𝐘𝐚𝐝𝐚𝐯 (@thatnavalguy) November 11, 2019