* بی جے پی رکن اسمبلی راجیش مشرا کی دختر ساکشی مشرا نے چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کے ’جن سنوائی‘ پورٹل پر ایک شکایت درج کرتے ہوئے چند افراد کے خلاف کارروائی کی درخواست کی جو اس کے والد اور سسرالی رشتہ داروں کے امیج کو مسخ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ساکشی نے قبل ازیں ایک دلت سے اپنی شادی کے بعد والد پر جان کی دھمکی دینے کا الزام عائد کیا تھا۔