یوگی کے ساتھ کتے کی تصویر وائرل

,

   

٭ اترپردیش : چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا پالتو کتا کالو ساتھ میں نظر آرہا ہے۔ بتایا جاتا ہے کالو کو ایک مندر کے پجاری نے 2016ء میں بطور تحفہ یوگی ادتیہ ناتھ کو دیا تھا جسے ڈسمبر 2016ء میں گورکھپور کے گورکش مندر میں لایا گیا۔ گورکش مندر کے انچارج دیوریکا تیواری نے کہا کہ کالو مکمل طور پر سبزی خور ہے۔