یو این سکر یٹری جنرل کاافغانستان پر اجلاس

   

نیویارک : اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے چہارشنبہ کو کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس یکم اور دو مئی کو دوحہ میں مختلف ممالک کے افغانستان سے متعلق خصوصی ایلچیوں کا ایک بند کمرے کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ڈوجارک نے مزید بتایا کہ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کی صورت حال پر پائیدار طریقے سے آگے بڑھنے کے لیے مشترکہ مقاصد سے منسلک رہ کر بین الاقوامی مشغولیت کو پھر سے متحرک کرنا تھا۔