یو پی ایس سی ٹاپر ایشیتا کشور کا حیدرآباد سے تعلق

   

حیدرآباد۔ 23 ۔ مئی (سیاست نیوز) یو پی ایس سی 2022 ء کے نتائج کا آج اعلان کردیا گیا ہے۔ ایشیتا کشور اس کی ٹاپر ہے۔ ایشیتا کی پیدائش حیدرآباد کے علاقہ بیگم پیٹ میں ہوئی ۔ ایشیتا کی آبائی ریاست بہار ہے اور وہ یو پی میں مقیم ہیں۔ ایشیتا کے والد ایر فورس آفیسر اور والدہ ریٹائرڈ ٹیچر ہیں۔ پہلی دو کوششوں میں ناکامی کے بعد ایشیتا نے شاندار مظاہرہ کرتیل ہوئے ٹاپ پوزیشن حاصل کیا۔