یو کے اسٹرین کے2نئے کیس

   

حیدرآباد۔ تلنگانہ میں برطانیہ کے نئے وائرس کا شکار مزید دو افراد کا پتہ چلا ہے۔ جن کی تعداد تلنگانہ میں بڑھ کر 4 ہوگئی ۔ برطانیہ سے واپس ہونے والے دو افراد کے معائنہ کے بعد نئے وائرس کا پتہ چلا ہے جنہیں علاج کیلئے دواخانہ منتقل کیا گیا ہے۔